• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

Category: روزہ

استفتاء عرض یہ ہے کہ ایک آدمی کا گمان تھا کہ روزہ 3:29 پر بند ہونا ہے جبکہ روزہ 3:27 پر بند ہواہے اس نے 3:28 پر پانی پی لیا آیا اس کا روزہ ہوا یا نہیں اور اس کو گناہ ہوگا یا نہیں؟ ...

استفتاء عرض یہ ہے کہ 15 شعبان کی رات کو عید کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس رات کو عید کہنا درست نہیں کیونکہ شریع...

استفتاء ایک مسئلہ ہے، براہِ کرم شرعی رہنمائی اور کم از کم وضاحت فرما دیں۔1: اگر کسی بیماری یا مجبوری کی وجہ سے کوئی شخص روزہ نہ رکھ سکے، یا درمیان درمیان میں روزے چھو...

استفتاء دو مسئلوں کا جواب مطلوب ہے:1: کیا آنکھ میں دوائی ڈلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے جبکہ اس کا اثر کبھی کبھی حلق میں بھی محسوس ہوتا ہے؟2...

استفتاء کسی شخص نے ہی ایک رمضان کے اگر ایک سے زائد روزے توڑ دیے تو ایک کفارہ واجب ہو گا یا جتنے روزے توڑے ہوں اتنے کفارے واجب ہوں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء اگر رات کو سوتے ہوئے احتلام ہو جائے اور بغیر نہائے روزہ رکھ لے اور نماز فجر قضا کر لے پھر صبح کو اُٹھ کر غسل کر لے، تو کیا اس طریقے سے روزہ ہو جائے گا؟ الجواب :...

استفتاء میں ایک مسئلہ دریافت کرنا چاہتا ہوں کہ روزہ کا کتنا فدیہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گندم کے حساب سے ایک روزہ کا فدیہ 250ر...

استفتاء اگر کوئی شخص قضا یا نفلی روزہ رکھ لے تو کیا اس سے بھی عبادات کا اجر بڑھ جاتا ہے؟ یا فقط رمضان المبارک میں یہ فضیلت ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء میری بیوی کے پاؤں کا آپریشن ہوا ہے اور اس میں راڈ ڈالا گیا ہے۔ کل ہمارے ہاں پاکستان میں روزہ ہے۔ میری بیوی کا کہنا ہے کہ میں روزہ تو رکھ سکتی ہوں لیکن جب درد ہوتا ہے تو گولی کھانی پڑتی ہے تب...

استفتاء عرض یہ ہے کہ جہاں پر چھ مہینے دن اور چھ مہینے رات رہتی ہے وہاں روزہ کیسے افطار کریں گے ۔حالانکہ ہمارے ہاں تو سورج کے غروب ہونے کے وقت روزہ افطار کر لیا جاتا ہے اور وہاں تو سورج غروب ہی نہیں ...

استفتاء عرض یہ ہے کہ ایک دوائی کيپسول کی طرح ہوتی ہے جو انفیکشن کی صورت میں فرج داخل ميں رکھی جاتی ہے اگر روزہ کی حالت میں رکھی جائے تو جو کہ اندر جا کر تحليل ہو جاتی ہے يہ سوتے وقت رکھی جاتی ہے کیا...

استفتاء عرض یہ ہے کہ ایک شخص رمضان المبارک میں روزے تو رکھتا ہےلیکن نماز نہیں پڑھتا۔کیا ایسے شخص کے روزے عندا ﷲ مقبول ہوتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء ایک شخص نے بالغ ہونے کے بعد ناواقفیت ، جہالت اور غفلت کی وجہ سے کئی روزے رمضان المبارک کے جان بوجھ کر توڑ دیے تھے،ان روزوں کی تعداد 25 ہے اور کفارہ 1500 روزے بنتے ہیں جو اس کے لیے بہت مشکل ل...

استفتاء عرض یہ ہے کہ اگررمضان المبارک کے روزے کی قضا کی نیت کی پھر روزہ توڑ دیا تو کیاصرف قضا ہی واجب ہو گی ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء ایامِ بیض کے روزے ہر قمری ماہ کی تیرہ، چودہ اور پندرہ تاریخ کو ہوتے ہیں، مگر ذوالحج کے مہینا میں دس، گیارہ، بارہ اور تیرہ (عید الاضحیٰ اور اس کے بعد تین دن) تاریخ کو روزہ رکھنا شرعاً ممنوع ہ...

استفتاء اگر کوئی شخص روزہ رکھے اور حالتِ روزہ میں بیماری، بھوک یا پیاس کی وجہ سے اس حد تک پہنچ جائے کہ اگر روزہ نہ توڑے تو اس کی جان جانے یا بیماری کے شدید ہونے کا خطرہ ہو تو کیا روزہ توڑنا جائز ہے؟...

استفتاء عرض یہ ہے کہ کیا منجن یا ٹوتھ پیسٹ کے ساتھ برش کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً روزے کی حالت میں ٹوتھ پیس...

استفتاء عرض یہ ہے کہ قبض کی صورت میں اگر کوئی اپنی دبر میں کوئی کیپسول کی طرح کی کوئی دوائی داخل کریں تو کیا اس سے روزہ فاسد ہو جائے گا الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء عرض یہ ہے کہ اگر روزے کی حالت میں غسل کے دوران کان صاف کر تے وقت یا بدن پر پانی ڈالتے وقت کان میں پانی غیر ارادی طور پر چلا جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟اس سے رو...

استفتاء میرا رمضان کا روزہ تھا اور میرے منہ میں مکھی گئی جو حلق سے نیچے چلی گئی تھی تو کیا میرا روزہ ہو گیا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء میرے والد صاحب جن کی عمر تقریبا ً 66 سال ہے کچھ روز قبل ان کے مثانے کا آپریشن ہوا ہے۔ ابھی بھی تکلیف میں مبتلا ہیں ۔ درد کبھی کبھی بہت زیادہ ہو جاتا ہے۔ اگر وہ روزہ رکھتے ہیں تو پانی کی کمی ...

استفتاء انتظامیہ مسجد کے چند احباب اپنی جانب سے ہرجمعرات کو روزہ افطار کرانے کا اہتمام کرتے ہیں، جن میں روزہ داروں کے علاوہ دیگر نماز ی حضرات بھی شامل ہوتے ہیں۔ کچھ دنوں بعد ان شاءاللہ تعالیٰ سوموار...

استفتاء عرض یہ ہے کہ اگر بیوی اعتکاف بیٹھی ہے اور خاوند ابوظہبی ہے کیا فون پر بات کر سکتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ضرورت کی حد...

استفتاء اگر روزہ میں تیز بخار آجائے اور چکر آنے لگیں تو کیا روزہ توڑ سکتے ہیں؟ اور کیا اس صورت میں کفارہ بھی ادا کرنا پڑے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء روزہ میں کیا گرم پانی کی بھاپ لےسکتے ہیں، جبکہ اس میں کوئی دوائی شامل نہ ہو. بالکل اس طرح جیسے گرم پانی سے نہاتے وقت جائے یا کھانا بناتے وقت جائے. الجواب :بسم ا...

© Copyright 2025, All Rights Reserved