• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

زخم کی صورت میں عورت کا روزہ کی حالت میں دوائی استعمال کرنا

استفتاء

عرض یہ ہے کہ ایک دوائی کيپسول کی طرح ہوتی ہے جو انفیکشن کی صورت میں فرج داخل ميں رکھی جاتی ہے اگر روزہ کی حالت میں رکھی جائے تو جو کہ اندر جا کر تحليل ہو جاتی ہے يہ سوتے وقت رکھی جاتی ہے کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

روزہ کی حالت میں فرج داخل میں دوا رکھنے سے روزہ فاسد ہو جاتا ہے ۔ صرف قضا لازم ہو گی کفارہ نہیں۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved