• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

Category: وضو

استفتاء ایک عورت کو بار بار ہوا خارج ہوتی ہے یہ بیماری بن گئی ہے بار بار وضو ٹوٹ جاتا ہے اور نماز پڑھتے ہوئے بھی ایسے ہوتا ہے تو کیا جب جب ایسے ہو نیا وضو کرنا پڑے گا ؟ کیوں کہ مکمل نماز ایک وضو سے ...

استفتاء حفصہ کی عمر ستر سال سے زیادہ ہے۔ فوراً فوراًبَول کی کیفیت بن جاتی ہے۔تو کیا سردی کے موسم میں اعضائے وضو ایک بار دھو کر جلد نماز ادا کر سکتی ہے؟؟تین تین بار کرنے میں اکثر پھر نماز میں بَول کی...

استفتاء عرض یہ ہےکہ:اگر کوئی شخص صرف نہا لے تو کیا اسكا وضو ہوگیا۔؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نہانے سے وضوء ہو جاتا ہے اس کے بعد الگ...

استفتاء موزوں پہ مسح تین انگلیوں سے کرنا چاہیے یا چار انگلیوں سے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مستحب یہ ہے کہ پورے ہاتھ سے مسح کیا جائے...

    © Copyright 2025, All Rights Reserved