• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

رمضان کے قضا روزہ کو توڑدینے کا حکم

استفتاء

عرض یہ ہے کہ اگررمضان المبارک کے روزے کی قضا کی نیت کی پھر روزہ توڑ دیا تو کیاصرف قضا ہی واجب ہو گی ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جی ہاں ! صرف قضا لازم ہو گی ۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved