- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
- مركز أهل السنة والجماعة
- دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتساپ 08:00 تا عصر
مزید فتاوی

مرکز اھل السنۃ والجماعۃ![]()
مرکز کا تعارف
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالیٰ کی سرپرستی میں مرکز اہل السنۃ والجماعۃ کی بنیاد شوال 1423ھ مطابق دسمبر 2002ء میں رکھی گئی۔ مرکز کا فیض الحمدللہ تھوڑے ہی عرصہ میں ملک کی جغرافیائی سرحدات کو پار کرکے ساری دنیا تک پھیل چکا ہے۔ مرکز تعلیمی اور فکری تربیت کے ساتھ ساتھ عملی تربیت کے میدان میں نمایاں خدمات سرنجام دے رہا ہے۔ مرکز کے زیر انتظام شعبہ حفظ، درس نظامی، تخصصات، آن لائن کورسز ، خانقاہ حنفیہ، شعبہ بنات وغیرہ 20 سے زیادہ شعبہ جات فعال ہیں۔
مزید پڑھیں
شعبہ
دارالافتاء و التحقیق
عوام کی سہولت کے پیش نظر مرکز اہل السنۃ والجماعۃ میں دارالافتاءکا قیام بھی عمل میں لایا گیا ہے ، جس سے مقامی طور پر، ملک بھر میں اور بیرون ممالک مقیم لوگوں کے مسائل کا شرعی حل بتایا جاتا ہے ۔ دار الافتاء کے زیر انتظام اب تک مختلف موضوعات پر عوامی رہنمائی کے لیے ہزاروں فتاویٰ جات جاری کیے جا چکے ہیں۔ مفتیان کرام کی ایک کہنہ مشق ٹیم ہمہ وقت عوام کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں رہتی ہے۔
مزید پڑھیںتازہ ترین دارالافتاء سے
عقائد و نظریات
عبادات
مالی معاملات
عقائد و نظریات
- شوہر کے ظالمانہ طرز عمل پر بیوی کیا کرے؟
- موجودہ حالات میں گھروں میں جمعہ کی ادائیگی کے متعلق ایک سوال اور چند اشکالات کے جوابات
- صاحبِ نصاب کے لیے زکوٰۃ وصول کرنے اور ضرورتِ شدیدہ میں دو ممکنہ صورتوں کا حکم
- قربانی کرنے والی خاتون کے لیے قربانی سے پہلے ویکس کروانے، آئیبرو اور اپر لپ بنوانے کا حکم
- غسل جنابت کے دوران پانی میں چھینٹیں گر جائیں تو کیا حکم ہے؟

© Copyright 2025, All Rights Reserved