• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

بغیر اجازت کال کی ریکارڈنگ کرنا کیسا ہے؟

استفتاء

ایک شخص اپنی ہر فون کال کو ریکارڈ کرتا ہے، لیکن وہ ریکارڈنگ کسی اور کو شیئر نہیں کرتا، صرف اپنے پاس محفوظ رکھتا ہے، اس لئے کہ کبھی کبھی لوگ اپنی کہی ہوئی بات سے مکر جاتے ہیں اور ثبوت کی ضرورت پڑتی ہے۔ ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بغیر اطلاع دیے ایسا نہیں کر سکتے، اطلاع دے کر؛ کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں۔واللہ اعلم بالصواب

© Copyright 2025, All Rights Reserved