مزید فتاوی
کورونا کی وجہ سے مسجد میں جگہ کم ہوتی ہے اور باہر صفوں کے درمیان دو دو فٹ کا فاصلہ ہو تا ہے۔ تو کیا اس صورت میں مقتدی کی نماز ہو جائے گی ؟
جی ہاں !نماز ہو جائے گی.واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved