- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
حضرت! امید ہے عافیت سے ہوں گے!دریافت یہ کرنا ہے کہ سراج الامۃ امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی اہلیہ محترمہ کا نام کیا تھا؟ تلاشِ بسیار کے بعد بھی کہیں نظر سے نہیں گزرا۔ اگر آپ کے مطالعہ میں گزرا ہو تو حوالہ دے کر ممنون فرمائیں۔ مہربانی ہو گی۔ جزا کم اللہ خیراً
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
کافی تلاش کے باوجود ہمیں بھی معلوم نہیں ہو سکا۔
© Copyright 2025, All Rights Reserved