• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

آنکھوں میں لینز لگوانے اور خواتین کے لیے بازؤوں کے بال صاف کرنے کا حکم

استفتاء

امید کرتی ہوں کہ آپ خیروعافیت سے ہوں گے۔ اللہ رب العزت آپ کا سایہ امتِ مسلمہ پر قائم رکھے۔ (آمین) آپ سے دو مسائل دریافت کرنا تھے:1: آنکھوں میں لینز لگانے کا کیا حکم ہے؟2: عام طور پہ خواتین اپنے بازؤوں سے بال اترواتی ہیں (ویکس کرواتی ہیں) تو اس کا کیا حکم ہے۔مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

[1]: اگر لینز سے طبی طور پر کوئی نقصان نہ پہنچتا ہو تو لگانے کی اجازت ہے۔[2]: جائز ہے۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved