• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

انبیاء کے وارث علماءاہل حق ہیں

استفتاء

عرض یہ ہے کہ “العلماء ورثۃ الانبیاء” کیا اس میں مماتی، غیرمقلد اور باطل فرقے بھی شامل ہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

العلماء میں الف لام جنس یا استغراق کا نہیں ہے کہ جس سے تمام فِرَق کے علماء مراد ہوں بلکہ الف لام عہد خارجی یا عہد ذ ہنی کا ہے اس سے مراد خاص وہ علماء ہیں جو نبوت کے علم کے صحیح ترجمان ہیں اور علم پر صحیح عمل پیرا ہیں اور نبوت کے علم کی صحیح ترجمانی اہل السنۃ والجماعۃ علماء دیوبند کر رہے ہیں ۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved