• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

اندھیرے میں نماز پڑهنے کا حکم

استفتاء

میرا سوال یہ ہے کہ اندھیرے میں نماز پڑهنا کیسا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

سمت قبلہ درست ہو تو اندھیرے میں نماز پڑھ سکتے ہیں ۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved