• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

منکرین حدیث کے بارے میں کتب

استفتاء

ایک گروہ ہے جو احادیث کا منکر ہے۔ یہ گروہ کہتا ہے کہ بس قرآن ہی دلیل ہے -معاذ اللہ- حدیث کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ اس پر کوئی کلپ یا کتاب ہو تو رہنمائی فرمائیں!

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

منکرین حدیث کی علمی تردید کے لیے ان کتب کا مطالعہ فرمائیں!
1: انکار حدیث کے نتائج:از امام اھل السنۃ شیخ التفسیر والحدیث حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر رحمۃ اللہ علیہ2: شوق حدیث،:از امام اھل السنۃ شیخ التفسیر والحدیث مولانا محمد سرفرراز صفدر رحمۃ اللہ علیہ3: صرف ایک اسلام، از امام اھل السنۃ رحمۃ اللہ علیہ4: فتنہ انکار حدیث اور اس کا پس منظر:از مولانا مفتی محمد عاشق الہی مدنی رحمۃ اللہ علیہ5: فتنہ انکار حدیث: از حضرت مولانا مفتی ولی حسن ٹونکی رحمۃ اللہ علیہواللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved