- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
دریافت یہ کرنا ہے کہ خواتین کے لیے جماعت میں جانا جائز ہے یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اگر شرعی پردہ کا اہتمام کرتے ہوئے اپنے مَحرم کے ساتھ جائیں ، جس جگہ قیام ہو وہاں بھی شرعی پردہ کا انتظام ہو اور ان کا بیان اور دینی مسائل کا مذاکرہ خواتین میں ہی ہو تو جا سکتی ہیں۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved