• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

خواتین کا مٹی کھانا کیسا عمل ہے؟

استفتاء

بہت سی خواتین(خصوصاً حاملہ خواتین) کی عادت ہوتی ہے کہ وہ مٹی کھاتی ہیں، تو اس کا کیا حکم ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مٹی کا کھانا چونکہ انسانی جسم و جاں کے لیے نقصان دِہ اور مضر ہوتا ہے، اس وجہ سے شریعت مبارکہ میں مٹی کھانے سےمنع کیا گیا ہے ۔تاہم ضرورت کی بناء پر اتنی مقدار میں کھانے کی اجازت ہے جو صحت کے لیے مضر نہ ہو۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved