• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

انٹرنیٹ کے ذریعے پیسے کمانا حلال ہے یا حرام؟

استفتاء

انٹرنیٹ جس میں یوٹیوب بھی شامل ہے، اس کے ذریعے پیسے کمانا حلال ہے یا حرام؟ راہنمائی فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

درج ذیل چند شرائط کو ملحوظ رکھا جائے تو انٹر نیٹ کے ذریعے ملنے والی رقم کے استعمال کی گنجائش ہے ۔(1) حرام چیز مثلاً شراب، خنزیر کے ایڈز(اشتہارات) نہ ہوں ۔(2) خواتین کی تصاویرنہ ہوں۔(3) میوزک کا استعمال نہ ہو۔(4) دیگر کوئی ایسی چیز نہ پائی جائے جو شرعاً ناجائز ہو۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved