- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
عرض یہ ہے کہ میرے پاس دو تولے یا دو سے زائد سونا ہے اور ساٹھ ہزار روپے ہیں کیا اس پر زکوٰۃ بنتی ہے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جی ہاں! اپ پر زکوۃ بنتی ہے کیونکہ دو تولہ سونا اور موجودہ رقم 60 ہزار کو ملائیں تو مجموعی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کی مجموعی قیمت تک پہنچ جاتی ہے۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved