• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

سید عطاء المومن شاہ بخاری اور عقیدہ حیاۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم

استفتاء

سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے بیٹے سید عطاء المومن شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قائل تھے یا نہیں؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ وہ قائل نہیں تھے ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ہمارے علم کے مطابق حضرت مولانا سید عطاء المومن شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قائل تھے۔ اس کے علاوہ سب باتیں بے بنیاد ہیں۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved