مزید فتاوی
کیا شراب فی نفسہ پاک ہے؟ یعنی اگر کپڑے یا بدن پر لگ جائے تو کیا حکم ہے ؟
شراب نجس ہے ۔ بدن یا کپڑے کے جس حصے پر شراب لگ جائے اس کا دھونا ضروری ہے ۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved