- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
کیا قدرت کا تعلق محالات کے تینوں قسموں(محالِ عقلی، محالِ عادی، محالِ شرعی) کے ساتھ نہیں ہے؟ اگر نہيں ہے تو محالِ شرعی (مثلا دو بہنوں کا ایک شخص کے نکاح میں جمع ہونا) کا وجود دیگر مذاہب میں کیسے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
قدرت کا تعلق صرف محالِ عقلی کے ساتھ نہیں ہوتا۔ محالِ عادی اور محالِ شرعی وقوع پذیر ہو سکتے ہیں۔ واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved