- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
عرض یہ ہے کہ میں سرکاری ملازم ہوں اور وردی میں پینٹ شرٹ پہنتا ہوں۔ نماز کے وقت اکثر امام صاحب کے نہ ہونے پر سب مجھے امامت کروانے کا کہتے ہیں کیونکہ میری داڑھی سنت کے مطابق ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ پینٹ شرٹ پہنے اور سنت کے مطابق داڑھی والے کو امام بنانا چاہیے یا شلوار قمیض پہنے بغیر سنت کے آدھی داڑھی والے کو امام بنانا چاہیے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اگر کوئی دوسرا با شرع شخص صلحاء کے لباس والا نہ تو عذر کی حالت میں آپ نماز پڑھا دیا جائے ۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved