استفتاء
ایک بچی کا نام ”نوین“ ہے۔ کیا ایسا نام رکھنا ٹھیک ہے؟ اور اس کا معنی کیا ہے؟ رہنمائی فرمائیں!
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
”نوین“ نام کے چند معانی ہیں:مستحکم، قابل، خوش قسمت، خوشگوار، خوش مزاج۔ اس لیے یہ نام رکھنا درست ہے۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا