- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
دریافت یہ کرنا ہے کہ منہ بولی بہن کے ساتھ شادی کرنا جائز ہے یا سگی بہن کی طرح حرام ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
منہ بولی بہن نامَحرم ہوتی ہے، اس سے شرعاً پردہ کرنا لازم ہے، اس کا حکم سگی بہن والا نہیں، لہٰذا اس سے شادی کرنا جائز ہے، حرام نہیں۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved