- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
ہمارا ایک فاؤنڈیشن ہے ، اتحاد ملت فاؤنڈیشن۔ ہم نے اپنے فاؤنڈیشن کے ممبر کے لئے کالا کرتا ، کالا پاجامہ ، کالا گمچھا، کالی ٹوپی اور کالا جوتا منتخب کیا ہے۔ کیا مردوں کے لیے کالا کلر جائز ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
دو باتوں کا خیال رکھتے ہوئے سیاہ رنگ کا لباس پہن سکتے ہیں۔1: سیاہ لباس کے استعمال سے اس علاقے میں کسی باطل سے مشابہت نہ ہو۔2: سیاہ لباس کا استعمال تکبر اور غرور کے طور پر نہ ہو۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved