• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

موبائل میں موجود قرآن کریم کو بغیر وضو ہاتھ لگا سکتے ہیں یا نہیں؟

استفتاء

موبائل میں جو قرآن ایپ ڈاؤن لوڈ کیا ہو تا ہے ، اس پر بغیر وضو ہاتھ لگا سکتے ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بغیر وضو ہاتھ لگا سکتے ہیں، لیکن ادب و احترام کا تقاضا یہ ہے کہ بغیر وضو سکرین کو ہاتھ نہ لگایا جائے۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved