• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

لاکٹ پر لفظ اللہ لکھوانا کیسا ہے؟

استفتاء

عورتوں کا سونے کے ہار پر لفظ ” اللہ” لکھوانا اور اسے پہننا کیسا ہے۔؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ہار پر لفظ “اللہ” لکھوا نا اور پہننا جائز ہے، مگر بے ادبی سے محفوظ رکھا جائے، میاں بیوی کی ملاقات کے وقت اتار لیا جائے، اسی طرح بیت الخلاء جاتے وقت چھپا ہوا ہو ظاہر نہ ہو ۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved