• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

دودھ پیتے بچے کا جوٹھااستعمال کرنے کا حکم

استفتاء

ایک آدمی کہتا ہے کہ دودھ پیتے بچے کا جوٹھا استعمال نہیں کرنا چاہیے، اس سے گناہ ہوتا ہے، یہ بات درست ہے یا نہیں؟ راہنمائی فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

شِیرخوار بچوں کا جوٹھا اگر پاک ہو تو استعمال کرنا جائز ہے، اس کو گناہ سمجھنا غلط ہے ۔ ہاں اگر کسی کو طبعی طور پر پسند نہ ہواس وجہ سے وہ پرہیز کرے تو کوئی حرج نہیں ۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved