کیا کسی اسلامک بنک اور میزان بنک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا جائز ہے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جس بینک کے معاملات علمائے کرام کے فقہی بورڈ کے زیرِ نگرانی طے پاتے ہوں اس میں اکاؤنٹ کھلوانے کی گنجائش ہے۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا