- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
بینک میں اکاؤنٹ کھولنے کا کیا حکم ہے؟ اکاؤنٹ کھلوا سکتا ہوں یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
کوشش کریں کہ جس بینک کے معاملات علمائے کرام کے فقہی بورڈ کے زیرِ نگرانی طے پاتے ہوں اس میں اکاؤنٹ کھلوائیں۔ اگر اس کے علاوہ کسی اور بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے کی ضرورت پیش آئے تو کرنٹ اکاؤنٹ کھلوائیں ، سیونگ اکاؤنٹ نہ کھلوائیں۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved