- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
عرض یہ ہے کہ کیا موبائل فون میں قرآن مجید کا ترجمہ وضو کے بغیر پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟اور کیا لیٹ کر پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
موبائل فون میں قرآن مجید کا ترجمہ پڑھ سکتے ہیں البتہ بہتر یہی ہے کہ وضو کے ساتھ پڑھا جائے۔اسی طرح لیٹ کر پڑھ سکتے ہیں اس میں ادب یہی ہے کہ باوضو ہوکر بیٹھ کر پڑھا جائے۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved