- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
عرض یہ ہے کہ اکیلے نمازِ تراویح پڑھنے والے کے لئے نمازِوتر پڑھنا کب افضل ہے؟تراویح کے بعد ہی یا تہجد کے وقت؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اکیلے تراویح پڑھنے والے کےلیے افضل یہ ہے کہ تہجد کےوقت وتر ادا کرے البتہ اگر عشاء کے بعد تراویح پڑھ کر وتر ادا کر لےتوایسی صورت میں ادا ہو جائیں گے۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved