• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

احرام کی حالت میں خون بہنے سے دم واجب ہو گا یا نہیں؟

استفتاء

الحمد للہ والد صاحب حفظہ اللہ عمرہ پر ہیں۔ کمر پر دانہ تھا، عمرہ کے بعد جب احرام اتارا تو احرام پر پیپ اور خون لگا ہوا تھا ، خود کچھ نہیں کیا، خود ہی کب کیسے ہوا نہیں پتہ۔ اس پر دم واجب ہو گا یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

احرام کی حالت میں جسم سے خون نکلنے سے دم یا صدقہ واجب نہیں ہوتا۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved