- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
مسئلہ یہ ہے کہ یہ جو واقعہ بیان کیا جاتاہے کہ ایک عورت نبی اکرم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم پر اپنے گھر کی چھت سے کوڑا کرکٹ پھینکتی تھی کیا یہ واقعہ درست ہے0؟ رہنمائی فرمائیں!
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ہماری معلومات کے مطابق یہ واقعہ کسی معتبر کتاب میں باسند صحیح تو درکنار ضعیف سند کے ساتھ بھی موجود نہیں ہےجس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ واقعہ موضوع ومنگھڑت ہے۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved