- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
سوال یہ ہے آج کل انٹرنیٹ سے پیسہ کمانے کا بہت زیادہ رجحان پایا جا رہا ہے، اور اس میں لوگ مختلف طریقوں سے پیسہ کماتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے یا نہیں ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
درج ذیل چند شرائط کو ملحوظ رکھا جائے تو انٹر نیٹ کے ذریعے ملنے والی رقم کے استعمال کی گنجائش ہے ۔(1) حرام چیز مثلاً شراب، خنزیر کے ایڈز(اشتہارات) نہ ہوں ۔(2) خواتین کی تصاویرنہ ہوں۔(3) میوزک کا استعمال نہ ہو۔(4) غیر شرعی مناظر نہ ہوں۔(5) دیگر کوئی ایسی چیز نہ پائی جائے جو شرعاً ناجائز ہو۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved