• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

اوقاف کی طرف سے ملنے والی تنخواہ کا حکم

استفتاء

عرض یہ ہے کہ ہمارے ملک ہندوستان میں محکمہ اوقاف جو (حکومت کے زیر نگرانی ہے )کی جانب سے اوقاف کی مساجد کے مؤذنین اور ائمہ کرام کے لیے ماہانہ تنخواہ مسجدکمیٹی کی تنخواہ کے علاوہ دی جاتی ہے ۔اس تنخواہ کا لینا کیساہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اوقاف کی طرف سے ملنے والی تنخواہ لینا چاہیں تو لے سکتے ہیں ۔تنخواہ لینا درست ہے ۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved