• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

آیت میں موجود ربوہ کامعنی

استفتاء

کہ مذکورہ آیت کریمہ :وَجَعَلْنَا ابْنَ مَرْيَمَ وَأُمَّهُ آيَةً وَآوَيْنَاهُمَا إِلَىٰ رَبْوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَمَعِينٍ ” رَبْوَةٍ “سے کیا مراد ہے
(المومنون :50)

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

آیت کریمہ میں ” رَبْوَةٍ ” سے بلند پہاڑی ،ٹیلہ مراد ہےترجمہ:اور ہم نے حضرت مریم کے بیٹے (عیسیٰ) اور ان کی ماں کو (اپنی) نشانی بنایا تھا اور ان کو ایک اونچی جگہ پر جو رہنے کے لائق تھی اور جہاں پانی جاری تھا، پناہ دی تھیواللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved