• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

اہل بدعت کی مسجد میں اعتکاف کرنا

استفتاء

ایک شخص اہل بدعت کی مسجد میں اعتکاف بیٹھنا چاہتا ہے کیا حکم ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اہل السنۃ والجماعۃ کی مسجد میں اعتکاف بیٹھا جائے اہل بدعت کی مساجد میں اعتکاف کی صورت میں نمازیں برباد ہوں گی ۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved