• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

بچے کے کان میں دودھ ڈالنے سے رضاعت کا حکم

استفتاء

اگر دودھ پیتے بچے کے کان میں کسی عورت کا دودھ ڈالا جائے تو کیا اس سے وہ عورت اس بچے کی رضاعی ماں بن جائے گی یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

چھوٹے بچے کے کان میں دودھ ڈالنے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی۔ اس طرح کرنے سے وہ خاتون اس بچے کی رضاعی والدہ نہیں بنے گی۔دارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved