- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
دس دراہم چاندی کی قیمت جتنی بنتی ہے حق مہر کی کم ازکم مقدار اتنی ہونی چاہیے۔ چاندی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ رہتا ہے اور رواں ماہ اور گزشتہ ماہ قیمت میں بہت زیادہ کمی بیشی ہوتی رہی ہے۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
عرض یہ ہے کہ مہر کی اقل مقدار جو دس درہم بتائی جاتی ہے وزن کے اعتبار سے 30 گرام 618 ملی گرام بنتی ہے جس کی قیمت اندازاً 10 ہزار تک بتا دی جاتی ہے لیکن چاندی کی قیمت کے اعتبار سے تو یہ دو تولہ اور ساڑھے سات ماشے کی قیمت 20 سے 25 ہزار تک پہنچتی ہے تو 10 درہم کی پاکستانی کرنسی میں کیا قیمت بنے گی جس سے مہر کی سب سے کم مقدار طے ہو سکے؟
© Copyright 2025, All Rights Reserved