- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
کیا مسجد کے قالین دوسرے مسجد میں بغیرقیمت ادا کیے استعمال کر سکتے ہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اگر اس مسجد کو قالین کی ضرورت نہ ہو اور دوسری مسجد کو ضرورت ہو تو مسجد کا متولی انتظامیہ کی مشاورت سے دوسری مسجد میں وہ قالین دے سکتا ہے۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved