- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
پوچھنا یہ ہے کہ حضرت سیدنا امام حسن عسکری کی کل کتنی اولاد تھی ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
علامہ احمد بن حجر الہیثمی رحمہ اللہ (ت:974ھ) امام ابومحمد الحسن العسکری رحمہ اللہ کے حالات میں لکھتے ہیں:“وَلَمْ یَخُلِّفْ غَیْرَ وَلَدٍ”ترجمہ: آپ نے ایک بیٹے کے علاوہ کوئی اولاد نہیں چھوڑی۔(الصواعق المحرقۃ فی الردّ علیٰ اھل البدع والزندقۃ: ص314)واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved