- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
ایک عورت کے پاس 2 تولے یا اس سے زیادہ سونا ہے اور سونے کے علاوہ نقد پیسے نہیں ہیں تو اس پر زکوٰة واجب ہو گی یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اگر سونا ساڑھے سات تولہ سے کم ہے، اس کے ساتھ تھوڑی سی چاندی، تھوڑا سا مالِ تجارت یا تھوڑی سی نقدی مثلاً دس بیس، سو پچاس روپے میں سے کچھ بھی نہیں ہے تو اس پر زکوٰۃ واجب نہ ہو گی۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved