• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

کیا یہ عبارت الفقہ الاکبر میں موجود ہے ؟

استفتاء

کیا ”الفقہ الاکبر“ میں یہ بات مذکور ہے: ”من امر بقتل الحسین لا یوجب الکفر“ اگر ہے تواس کا جواب کیا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

فقہ اکبر میں یہ عبارت موجود نہیں ہے۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved