مزید فتاوی
کیا چچا کی بیوی اور ماموں کی بیوی سے پردہ کرنا ضروری ہے؟
ممانی اور چچی غیر مَحرم خواتین میں شامل ہیں، اس لیے ان سے پردہ کرنا ضروری ہے۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved