- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
ایک آدمی نے مکان کی تعمیر کے لیے دو لاکھ روپیہ جمع کیا ہے، اس رقم پر سال گزر گیا ہے، اس پر زکوٰۃ فرض ہو گی یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جی ! اس رقم پر زکوٰۃ فرض ہے۔ یاد رکھیں کہ مکان کی تعمیر کے علاوہ رقم کسی بھی مقصد کے لیے نصاب کے برابر یا اس سے زائد جمع ہو اور سال پورا ہو جائے تو زکوٰۃ فرض ہو گی۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved