- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
عرض یہ ہے کہ قرآن مجید میں سورہ حج میں ایک سجدہ ہے یا دو؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
احناف کے ہاں سورة الحج میں دُوسرا سجدہ، سجدہٴ تلاوت نہیں، کیونکہ اس آیت میں رُکوع اور سجدہ دونوں کا حکم دیا گیا ہے، اس لئے آیت میں گویا نماز پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے۔لہٰذا اس آیت کی تلاوت کرنے سے سجد تلاوت واجب نہیں ہوگا ۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved