• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

قبض کی صورت میں دبر میں گولی رکھنے سے روزے کا حکم

استفتاء

عرض یہ ہے کہ قبض کی صورت میں اگر کوئی اپنی دبر میں کوئی کیپسول کی طرح کی کوئی دوائی داخل کریں تو کیا اس سے روزہ فاسد ہو جائے گا

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جی ہاں اس صورت میں روزہ فاسد ہو جائے گا ۔صرف قضا لازم ہو گی ۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved