• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

کیا نفل اعتکاف کی نیت کرنا ضروری ہے؟

استفتاء

مسجد میں اگر کھانے پینے کی دعوت ہو تو کیا نفل اعتکاف کی نیت کرنا ضروری ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایسی صورت میں نفل اعتکاف کی نیت کر لینا بہتر ہے ،لازم اور ضروری نہیں ہے تاہم بلا ضرورت مسجد میں کھانے پینے سے احتراز کیا جائے یہ مسجد کے ادب کے خلاف ہے ۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved