• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

خاوند کا بیوی کی طرف سے زکاۃ ادا کرنا

استفتاء

کیا کوئی خاوند اپنی بیوی کی طرف سے زکوٰۃ ادا کر سکتا ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جی ہاں! خاوند اپنی بیوی کی طرف سے زکوٰۃ ادا کر سکتا ہے اگر بیوی نے شوہر کو زکوۃ کی ادائیگی کا وکیل بنایا ہو تو بھی کر سکتے ہیں اگر اس نے وکیل نہیں بنایا بلکہ شوہر اپنی طرف سے زکوۃ کرنا چاہتا ہے تو ادائیگی سے پہلے اسے بتانا ضروری ہے تاکہ وہ زکوۃ کی ادائیگی کی نیت کر لےواللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved