مزید فتاوی
عرض یہ ہے کہ میرے گھر میں 4 درخت لیموں کے ہیں ان میں سے ایک چھوٹا ہے اس پر پھل نہیں ہے باقی 3 پر پھل ہیں ان کا عشر واجب ہو گا یا نہیں؟
عشر واجب نہیں ۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved