• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

رمضان میں ماہواری روکنے کے لیے ادویات کا حکم

استفتاء

کیا خواتین رمضان المبارک میں ماہواری روکنے کے لیے دوائیوں کا استعمال کر سکتی ہیں یا نہیں؟ شکریہ

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگر دوائی طبی طور پر نقصان نہ دیتی ہو تو ڈاکٹر کے مشورہ سے اسے استعمال کرنے کی گنجائش ہے۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved